Home / Videos / وزیر اعظم کے مشیر آصف کرمانی کے ساتھ رنگے ہاتھوں‌پکڑے جانے والی نینا اکبر کون ہے ؟

وزیر اعظم کے مشیر آصف کرمانی کے ساتھ رنگے ہاتھوں‌پکڑے جانے والی نینا اکبر کون ہے ؟


ایکسپریس تازہ ترین (اسلام آباد): وزیراظم پاکستان کے مشیر آصف کرمانی عیاشی بھری رات مناتے مقامی ہوٹل میں پکڑے گئے ۔ اپنے جوشِ خطابت میں ہر کسی کو دھمکیاں دینے والے آصف کرمانی کی حالتِ زار اس وقت دیدنی تھی جب پولیس ریڈ کے بعد انہیں نینا اکبر کے ہمراہ کمرے سے قابلِ اعتراض حالت میں نکال کر ہوٹل لابی میں لایا گیا۔ ابھی اس حسن و عشق کی محفل کو سجے ابھی ڈیڑھ گھنٹہ ہی ہوا تھا کہ پولیس نے آ کر رنگ میں بھنگ ڈال دیا۔
نینا اکبر کے متعلق معلوم ہوا ہے کہ وہ خواتین کی فلاح و بہبود کےلئے سکھ چین نامی ایک این جی او چلاتی ہے لیکن نینا اکبر کا زیادہ تر وقت شوبز کے ساتھ گزرتا ہے اور وہ ماڈلنگ ، ڈرامہ ، فلم جیسے مختلف کاموں کے ایونٹ منعقد کراتی ہے اور ان تمام پروگرامات کی بنیادی سپانسر بھی ہوتی ہے . اسکے علاوہ وہ دنیا بھر میں پاکستانی ثقافتی میلے بھی منعقد کرا چکی ہے.