Home / Politics

Politics

نواز شریف کی نااہلی پر سپریم کو رٹ کا تفصیلی فیصلہ

سپریم کورٹ نے نوازشریف کی پارٹی صدارت کے کیس کے تفصیلی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ سابق وزیراعظم کو 62 ون ایف کے تحت نااہل قرار دیا گیا تھا جس کے بعد وہ اپنی جماعت کے صدر نہیں رہ سکتے تھے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ ماہ چیف جسٹس …

Read More »

PTI Meeting shameful video

یوں تو وطن عزیز کی سیاسی جماعتیں ویسے بھی شرمناک کام کرتی ہیں اور مقابلہ بھی ایک دوسرے کی خرابیوں کا کر کے کرتی ہیں لیکن یہ سلسلہ ختم ہونے کے بجاے زیادہ طویل ہو رہا ہے    

Read More »

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثارکی پریس کانفرنس

منافق نہیں صاف کہتا ہوں،نواز شریف اور شہباز شریف کے ماتحت کام کرنے پر اعتراض نہیں مگر مریم نواز کے ماتحت کام نہیں کر سکتا، چوہدری نثار کا دھماکہ، ہفتے کو ٹیکسلا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ میں نے پارٹی ڈسپلن …

Read More »

شریف برادران اداروں کیساتھ ملکر کرپشن کرتے ہیں، عمران خان

شریف برادران اداروں کیساتھ ملکر کرپشن کرتے ہیں، عمران خان لودھراں میں جلسے سے خطاب عمران خان نے کہا کہ نیب نے سوال کیا تو پنجاب حکومت نے جواب نہیں دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ شریف برادران اداروں کے ساتھ ملکر کرپشن کرتے …

Read More »

سینیٹ الیکشن، ن لیگ کے امیدواروں کی فہرست تیار

سینیٹ الیکشن، ن لیگ کے امیدواروں کی فہرست تیار سیینٹ الیکشن میں مسلم لیگ نون کا امیدوار کون کون ہوگا،   یہ بھی پڑھیں۔ نوازشریف نے دھماکہ خیز اعلان کردیا مشاہد حسین اور اسد جونیجو کو اسلام آباد کی سیٹوں  پنجاب سے آصف کرمانی،تہمیہ دولتانہ،ہارون اختر،مصدق ملک ،بیرسٹر ظفراللہ ،نزہت …

Read More »

سینیٹ الیکشن ،پییپلز پارٹی کے امیدواروں نے کاغذات جمع کرادیئے

  پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے آئے تو  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ میڈیا سے گفتگو میں  سیاسی جوڑ توڑ پر کھل کر بولے اور کہا کوئی بھی ایم پی اے بکنے کو …

Read More »

پیپلزپارٹی کا لاہور میں جلسہ حیرت انگیز انکشافات

پیپلز پارٹی اﮐﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﺍ ﺟﻠﺴﮧ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ،ﺟﻠﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﮯ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺷﺮﯾﮏ ﮨﻮﺋﮯ؟ ﺣﯿﺮ ﺕ ﺍﻧﮕﯿﺰ ﺍﻧﮑﺸﺎﻓﺎﺕ ﭘﯿﺮ 5 ﻓﺮﻭﺭﯼ 2018  ﻻﮨﻮﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﺍﮐﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﺍ ﺟﻠﺴﮧ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ،ﺟﻠﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺎﺭﮐﻨﺎﻥ ﻻﮨﻮﺭ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺷﺮ ﯾﮏ ﮨﻮﺋﮯ ‘ …

Read More »

پاکستان مسلم لیگ (ن)کاپشاور میں جلسہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر ٗسابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کی پشاور میں جلسہ گاہ آمد پر پنڈال فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا ۔اتوار کو پشاور میں میاں نواز شریف کے جلسہ سے خطاب کے موقع پر کارکنوں کی بڑی تعداد …

Read More »

بڑا سیاسی دھماکہ،مشاہد حسین (ق)لیگ چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کر لی۔

مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے پارٹی کو خیرباد کہتے ہوئے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی۔مشاہد حسین سید نے جاتی امراء پہنچ کر سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے نواز شریف کی دعوت پر مسلم لیگ (ن) میں شمولیت …

Read More »