سبز سیب کے فوائد

سبز سیب اتنے ہی غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں جتنے کے سرخ، بس فرق یہ ہے کہ ان کا مزہ تھوڑا سا مختلف ہوتا، جیسے یہ سیب کھانے میں ذرا سے کھٹے میٹھے زیادہ ہوتے ہیں۔ تاہم سبز سیب کی ایک خاص بات یہ ہے کہ ان کے فوائد بہت …

Read More »

کھڑے ہو کر پانی پینے کے نقصانات

  اسلامی تعلیمات میں پانی بیٹھ کر چند گھونٹ میں پینے کی ہدایات ملتی ہیں جبکہ کھڑے ہوکر پانی پینے سے روکا جاتا ہے بلکہ اکثر اس پر لوگوں کی جانب سے ٹوکا بھی جاتا ہے، مگر کیا یہ عادت کسی قسم کے نقصان کا باعث بنتی ہے؟ طبی سائنس …

Read More »

ٹانسلزمیں مسائل کی علامات

درحقیقت ٹانسلز میں مسائل بہت زیادہ عام ہوتے ہیں اور ہر سال لاکھوں افراد گلے کے اس غدود کو نکلوانے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ تو یہ جان لیں کہ ٹانسلز کیا ہوتے ہیں اور ان میں مسائل ہونے پر کیا کرنا چاہئے۔ یو ایس نیشنل لائبریری آف میڈیسین کے مطابق …

Read More »

سینیٹ الیکشن، ن لیگ کے امیدواروں کی فہرست تیار

سینیٹ الیکشن، ن لیگ کے امیدواروں کی فہرست تیار سیینٹ الیکشن میں مسلم لیگ نون کا امیدوار کون کون ہوگا،   یہ بھی پڑھیں۔ نوازشریف نے دھماکہ خیز اعلان کردیا مشاہد حسین اور اسد جونیجو کو اسلام آباد کی سیٹوں  پنجاب سے آصف کرمانی،تہمیہ دولتانہ،ہارون اختر،مصدق ملک ،بیرسٹر ظفراللہ ،نزہت …

Read More »

سینیٹ الیکشن ،پییپلز پارٹی کے امیدواروں نے کاغذات جمع کرادیئے

  پیپلز پارٹی کے امیدواروں نے سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے آئے تو  وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ میڈیا سے گفتگو میں  سیاسی جوڑ توڑ پر کھل کر بولے اور کہا کوئی بھی ایم پی اے بکنے کو …

Read More »

سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین کی دلی خواہش پوری

غیر ملکی ملازمین کی دلی خواہش پوری ۔ملازمین ۔۔سعودی حکومت کاشاندار اعلان عرب میں غیر ملکیوں کیلئے جہاں زمین تنگ ہوتی جارہی ہے وہاں غیر ملکی تارکین وطن کی مشکلات اور پریشانیوں کو دور کرنے کے لئے سعودی وزارت و سماجی ترقی کے حکام نے متعدد ایسےقوائد و ضوابط متعارف …

Read More »

نوازشریف نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے 62ون ایف کی تشریح سے متعلق کیس کی سماعت میں عدالتی کارروائی میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیاہے اور اس سلسلے میں سپریم کورٹ میں جواب داخل کرادیا ہے۔ منگل کو سابق وزیر اعظم نواز …

Read More »

سعودی عرب سے تارکین وطن کے لیے اہم خبر

سعودی عرب نے بھارت کو بڑا جھٹکا دے دیا ۔سعودی عرب نے تارکین وطن پر ملک کے بارہ سیکٹرز میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی ۔ یہ اقدام نجی کمپنیوں کو سعودی شہریوں کو نوکری پر رکھنے اور ملک میں بے روزگاری کم کرنے کیلئے اٹھایا گیا ہے۔ رپورٹ …

Read More »

ہمسایہ ملک میں ایمرجنسی

مالدیپ میں سیاسی بحران جاری ہے ،صدر عبداللہ یامین نے چیف جسٹس عبداللہ سعید کی جانب سے نو پارلیمنٹرینز کی رہائی کا حکم نہیں مانا اور ملک میں 15 روزہ ایمرجنسی نافذ کردی۔ مالدیپ میں سیکیورٹی فورسز نے ملک کی پارلیمنٹ کو بند کرکے حزب اختلاف کے 2 رہنمائوں کو …

Read More »

سعودی عرب میں طلباء کو اسکولوں میں موبائل استعمال پر پابندی برقرار ہے۔

سعودی عرب میں طلباء کو اسکولوں میں موبائل استعمال پر پابندی برقرارکھی گئی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارت تعلیم کے ترجمان مبارک العصیمی نے یہ وضاحت اْن افواہوں کی تردید کرتے ہوئے جاری کی ہے یہ بھی پڑھیں۔ سعودی عرب کانیوم منصوبہ   جن میں دعویٰ کیا گیا تھا …

Read More »

پیپلزپارٹی کا لاہور میں جلسہ حیرت انگیز انکشافات

پیپلز پارٹی اﮐﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﺍ ﺟﻠﺴﮧ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ،ﺟﻠﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﮯ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺷﺮﯾﮏ ﮨﻮﺋﮯ؟ ﺣﯿﺮ ﺕ ﺍﻧﮕﯿﺰ ﺍﻧﮑﺸﺎﻓﺎﺕ ﭘﯿﺮ 5 ﻓﺮﻭﺭﯼ 2018  ﻻﮨﻮﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰﭘﺎﺭﭨﯽ ﺍﮐﯿﻠﯽ ﻧﮯ ﻣﺘﺤﺪﮦ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮍﺍ ﺟﻠﺴﮧ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ،ﺟﻠﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺎﺭﮐﻨﺎﻥ ﻻﮨﻮﺭ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺷﺮ ﯾﮏ ﮨﻮﺋﮯ ‘ …

Read More »

آزاد کشمیراورپاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کشمیری عوام سے یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا جارہا ہے۔

مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر1947ء سے موجود ہے۔ اقوام متحدہ نے قراردادوں میں ریاست جموں و کشمیر کے عوام کو یہ حق دیا تھا کہ وہ استصواب رائے سے اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں۔  لیکن بھارت کی ہٹ دھرمی سے مسئلہ ابھی تک التوا کا شکار ہے۔حق خود ارادیت کامطالبہ …

Read More »

پاکستان مسلم لیگ (ن)کاپشاور میں جلسہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر ٗسابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کی پشاور میں جلسہ گاہ آمد پر پنڈال فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا ۔اتوار کو پشاور میں میاں نواز شریف کے جلسہ سے خطاب کے موقع پر کارکنوں کی بڑی تعداد …

Read More »