غریدہ فاروقی نے ملازمہ تشدد کیس کا بھانڈا پھوڑ دیا اور اصل وجہ بتا دی

لاہور (ایکسپریس بریکنگ)معروف صحافی اور اینکر غریدہ فاروقی نے اپنے خلاف کئے جانے والے پروپیگنڈے کو ایک سازش قرار دیا ہے اور اپنی آڈیو ٹیپ کا بھی انکار کردیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پرٹوئٹ کے ذریعے معروف صحافی اور اینکر غریدہ فاروقی نے اپنے خلاف چلنے والے پروپیگنڈے کو …

Read More »